Monday, September 30, 2013

طرحی غزل

آن لائن طرحی مشاعرے کے لئے لکھی گئی غزل 

تاخیر کی وجہ سے اس غزل کو شریک مشاعرہ نہ کرسکا۔


زلف بکھری جو ان کے شانے پر
ہوش بھی نہ رہا ٹھکانے پر

میں تو بکھرا تھا مثل سنگریزہ
شوخ نظروں کے تازیانے پر

آرزو تھی کہ ہم بھی گائیں گے
یاں تو بندش ہے گنگنانے پر

ہم نے سوچا تھا عشق کرتے ہیں
آگئی عقل اب ٹھکانے پر


جاری........




Sunday, September 29, 2013

www.ibnenadvi.blogspot.com

Sorry, I Changed my web address. Visit the link for new site :
www.mzaf84.blogspot.com